اتوار 21مئی، 2023
”کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارا بدن روح القدس کا مقدس ہے جو تم میں بسا ہوا ہے اور تم کو خدا کی طرف سے ملا ہے اور تم اپنے نہیں؟“
“What? know ye not that your body is the temple of the Holy Ghost which is in you, which ye have of God, and ye are not your own?”
سبق کی آڈیو کے لئے یہاں کلک کریں
یوٹیوب سے سننے کے لئے یہاں کلک کریں
████████████████████████████████████████████████████████████████████████
20۔ کیونکہ تم قیمت سے خریدے گئے ہو۔ پس اپنے بدن سے خدا کا جلال ظاہر کرو۔
16۔ ہر وقت خوش رہو۔
17۔ بلا ناغہ دعا کرو۔
18۔ ہر ایک بات میں شکر گزاری کرو۔ کیونکہ مسیح یسوع میں تمہاری بابت خدا کی یہی مرضی ہے۔
19۔ روح کو نہ بجھاؤ۔
20۔ نبوتوں کی حقارت نہ کرو۔
21۔ سب باتوں کو آزماؤ۔ جو اچھی ہو اْسے پکڑے رہو۔
22۔ ہر قسم کی بدی سے بچے رہو۔
23۔ خدا جو اطمینان کا چشمہ ہے آپ ہی تم کو بالکل پاک کرے اور تمہاری روح اور جان اور بدن ہمارے خداوند یسوع مسیح کے آنے تک پورے پورے اور بے عیب محفوظ رہیں۔
24۔ تمہارے بلانے والا سچا ہے۔ وہ ایسا ہی کرے گا۔
20. For ye are bought with a price: therefore glorify God in your body, and in your spirit, which are God’s.
16. Rejoice evermore.
17. Pray without ceasing.
18. In every thing give thanks: for this is the will of God in Christ Jesus concerning you.
19. Quench not the Spirit.
20. Despise not prophesyings.
21. Prove all things; hold fast that which is good.
22. Abstain from all appearance of evil.
23. And the very God of peace sanctify you wholly; and I pray God your whole spirit and soul and body be preserved blameless unto the coming of our Lord Jesus Christ.
24. Faithful is he that calleth you, who also will do it.
درسی وعظ
درسی وعظ
بائبل
1۔ خداوند میرا چوپان ہے۔ مجھے کمی نہ ہو گی۔
2۔ وہ مجھے ہری ہری چراہگاہوں میں بٹھاتا ہے۔ وہ مجھے راحت کے چشموں کے پاس لے جاتا ہے۔
3۔ وہ میری جان کو بحال کرتا ہے۔
1 The Lord is my shepherd; I shall not want.
2 He maketh me to lie down in green pastures: he leadeth me beside the still waters.
3 He restoreth my soul:
1۔ میں اپنی آنکھیں پہاڑ کی طرف اٹھاؤں گا میری کمک کہاں سے آئے گی؟
2۔ میری کمک خداوند سے ہے جس نے آسمان اور زمین کو بنایا۔
3۔ وہ تیرے پاؤں کو پھسلنے نہ دے گا۔ تیرا محافظ اونگھنے کا نہیں۔
4۔ دیکھ! اسرائیل کا محافظ نہ اونگھے گا نہ سوئے گا۔
5۔ خداوند تیرا محافظ ہے۔ خداوند تیرے داہنے ہاتھ پر تیرا سائبان ہے۔
6۔ نہ آفتاب دن کو تجھے ضرر پہنچائے گا نہ مہتاب رات کو۔
7۔ خداوند ہر بلا سے تجھے محفوظ رکھے گا۔اور تیری جان کو محفوط رکھے گا۔
8۔ خداوند تیری آمد و رفت میں اب سے ہمیشہ تک تیری حفاظت کرے گا۔
1 I will lift up mine eyes unto the hills, from whence cometh my help.
2 My help cometh from the Lord, which made heaven and earth.
3 He will not suffer thy foot to be moved: he that keepeth thee will not slumber.
4 Behold, he that keepeth Israel shall neither slumber nor sleep.
5 The Lord is thy keeper: the Lord is thy shade upon thy right hand.
6 The sun shall not smite thee by day, nor the moon by night.
7 The Lord shall preserve thee from all evil: he shall preserve thy soul.
8 The Lord shall preserve thy going out and thy coming in from this time forth, and even for evermore.
1۔ شاہ یہوداہ یہو یقیم کی سلطنت کے تیسرے سال میں شاہ بابل نبوکد نضر نے یروشلیم پر چڑھائی کر کے اُس کا محاصرہ کیا۔
3۔اور بادشاہ نے اپنے خواجہ سراوں کے سردار اسپنز کو حکم کیا بنی اسرائیل میں سے اور بادشاہ کی نسل میں سے اور شرفا میں سے لوگوں کو خاضر کرے۔
4۔وہ بے عیب جوان بلکہ خوب صورت اور حکمت میں ماہر اور ہرطرح سے دانش ور اور صاحب علم ہوں جن میں یہ لیاقت ہو کہ شاہی قصر میں کھڑے رہیں اور وہ اُن کو کسدیوں کے علم اور اُن کی زبان کی تعلیم دے۔
5۔ اور بادشاہ نے اُن کے لے شاہی خوراک سے اور اپنے بیٹے کی مے میں سے روزانہ و ظیفہ مقرر کیا کہ تین سال تک اُن کی پرورش ہو تاکہ اس کے بعد وہ بادشاہ کے حضور کھڑے ہو سکیں۔
6۔ اور اُن میں بنی یہوداہ میں سے دانی ایل اور حننیاہ اور میساایل اور عزریاہ تھے۔
8۔ لیکن دانی ایل نے اپنے دل میں ارادہ کیا کہ اپنے آپ کو شاہی خوراک سے اور اُس کی مے سے جو وہ پیتا تھا ناپاک نہ کرے اس لئے اُس نے خواجہ سراوں کے سردار سے درخواست کی کہ وہ اپنے آپ کو ناپاک کرنے سے معذور رکھا جائے۔
11۔ تب دانی ایل نے داروغہ سے جس کو خواجہ سراوں کے سردار نے دانی ایل اور حننیاہ اور میسا ایل اور عزریاہ پر مقرر کیا تھا کہا۔
12۔ میں تیری منت کرتا ہوں کہ تو دس روز تک اپنے خادموں کوآزما کر دیکھ اور کھانے کو ساگ پات اور پینے کو پانی ہم کودلوا۔
13 تب ہمارے چہرے اور اُن لوگوں کے چہرے جو شاہی کھانا کھاتے ہیں تیرے حضور دیکھے جائیں۔ پھر اپنے خادموں سے جو تو مناسب سمجھے سو کر۔
14۔ چنانچہ اُس نے اُن کی یہ بات قبول کی اور دس روز تک اُن کو آزمایا۔
15۔ اور دس روز کے بعد اُن کے چہروں پر اُن سب جوانوں کے چہروں کی نسبت جو شاہی کھانا کھاتے تھے زیادہ رونق اور تازگی نظر آئی۔
1 In the third year of the reign of Jehoiakim king of Judah came Nebuchadnezzar king of Babylon unto Jerusalem, and besieged it.
3 And the king spake unto Ashpenaz the master of his eunuchs, that he should bring certain of the children of Israel, and of the king’s seed, and of the princes;
4 Children in whom was no blemish, but well favoured, and skilful in all wisdom, and cunning in knowledge, and understanding science, and such as had ability in them to stand in the king’s palace, and whom they might teach the learning and the tongue of the Chaldeans.
5 And the king appointed them a daily provision of the king’s meat, and of the wine which he drank: so nourishing them three years, that at the end thereof they might stand before the king.
6 Now among these were of the children of Judah, Daniel, Hananiah, Mishael, and Azariah:
8 But Daniel purposed in his heart that he would not defile himself with the portion of the king’s meat, nor with the wine which he drank: therefore he requested of the prince of the eunuchs that he might not defile himself.
11 Then said Daniel to Melzar, whom the prince of the eunuchs had set over Daniel, Hananiah, Mishael, and Azariah,
12 Prove thy servants, I beseech thee, ten days; and let them give us pulse to eat, and water to drink.
13 Then let our countenances be looked upon before thee, and the countenance of the children that eat of the portion of the king’s meat: and as thou seest, deal with thy servants.
14 So he consented to them in this matter, and proved them ten days.
15 And at the end of ten days their countenances appeared fairer and fatter in flesh than all the children which did eat the portion of the king’s meat.
10۔ تمہارے درمیان کون ہے جو خداوند خدا سے ڈرتا اور اْس کے خادم کی باتیں سنتا ہے جو اندھیرے میں چلتا اور روشنی نہیں پاتا؟ خداوند خدا کے نام پر توکل کرے اور اپنے خدا پر بھروسہ رکھے۔
10 Who is among you that feareth the Lord, that obeyeth the voice of his servant, that walketh in darkness, and hath no light? let him trust in the name of the Lord, and stay upon his God.
9۔ تب تْو پکارے گا اور خداوند جواب دے گا۔ تْو چلائے گا اوروہ فرمائے گا کہ مَیں یہاں ہوں۔
10۔ اگر تْو اپنے دل کو بھوکے کی طرف مائل کرے اور آزودہ دل کو آسودہ کرے تو تیرا نور تاریکی میں چمکے گا اورتیری تیرگی دوپہر کی مانند ہوجائے گی۔
11۔ اور خداوند سدا تیری راہنمائی کرے گا اور خشک سالی میں تجھے سیر کرے گا اور تیری ہڈیوں کو قوت بخشے گا۔ پس تْو سیراب باغ کی مانند ہوگا اور اْس چشمہ کی مانند جس کا پانی کم نہ ہو۔
9 Then shalt thou call, and the Lord shall answer; thou shalt cry, and he shall say, Here I am.
10 And if thou draw out thy soul to the hungry, and satisfy the afflicted soul; then shall thy light rise in obscurity, and thy darkness be as the noonday:
11 And the Lord shall guide thee continually, and satisfy thy soul in drought, and make fat thy bones: and thou shalt be like a watered garden, and like a spring of water, whose waters fail not.
14۔ اور یسوع نے پطرس کے گھر میں آکر اْس کی ساس کو تپ میں پڑی دیکھا۔
15۔ اْس نے اْس کا ہاتھ چھوا اورتپ اْس پر سے اتر گئی اور وہ اْٹھ کھڑی ہوئی اور اْس کی خدمت کرنے لگی۔
16۔ جب شام ہوئی تو اْس کے پاس بہت سے لوگ آئے جن میں بدروحیں تھیں۔ اْس نے روحوں کو زبان ہی سے کہہ کر نکال دیا اور سب بیماروں کو اچھا کر دیا۔
14 And when Jesus was come into Peter’s house, he saw his wife’s mother laid, and sick of a fever.
15 And he touched her hand, and the fever left her: and she arose, and ministered unto them.
16 When the even was come, they brought unto him many that were possessed with devils: and he cast out the spirits with his word, and healed all that were sick:
1۔ وہ اِس بھیڑ کو دیکھ کر پہاڑ پر چڑھ گیا اور جب بیٹھ گیا تو اْس کے شاگرد اْس کے پاس آئے۔
2۔ اور وہ اپنی زبان کھول کر اْن کو یوں تعلیم دینے لگا۔
1 And seeing the multitudes, he went up into a mountain: and when he was set, his disciples came unto him:
2 And he opened his mouth, and taught them, saying,
24۔ کوئی آدمی دو مالکوں کی خدمت نہیں کر سکتا کیونکہ یا تو ایک سے عداوت رکھے گا اور دوسرے سے محبت، یا ایک سے ملا رہے گا اور دوسرے کو ناچیزجانے گا۔تم خدا اور دولت دونوں کی خدمت نہیں کر سکتے۔
25۔ اپنی جان کی فکر نہ کرنا کہ ہم کیا کھائیں گے یا کیا پئیں گے؟ اور نہ اپنے بدن کی کیا پہنیں گے؟ کیا جان خوراک سے اور بدن پوشاک سے بڑھ کر نہیں؟
26۔ ہوا کے پرندوں کو دیکھو نہ وہ بوتے ہیں نہ کاٹتے ہیں۔ نہ کوٹھیوں میں جمع کرتے ہیں تو بھی تمہارا آسمانی باپ اْن کو کھلاتا ہے۔ کیا تم اْن سے زیادہ قدر نہیں رکھتے؟
27۔ تم میں سے ایسا کون ہے جو فکر کر کے اپنی عمر میں ایک گھڑی بھی بڑھا سکتا ہے؟
28۔ اور پوشاک کے لئے کیوں فکر کرتے ہو؟ جنگلی سوسن کے درختوں کو غور سے دیکھو کہ وہ کس طرح بڑھتے ہیں۔ وہ نہ محنت کرتے ہیں نہ کاتتے ہیں۔
29۔ تو بھی مَیں تم سے کہتا ہوں کہ سلیمان بھی باوجود اپنی ساری شان و شوکت کے اْن میں سے کسی کی مانند ملبس نہ تھا۔
30۔ پس جب خدا میدان کی گھاس کو جو آج ہے اور کل تنور میں جھونکی جائے گی ایسی پوشاک پہناتا ہے تو اے کم اعتقادو تم کو کیوں نہ پہنائے گا؟
31۔ اِس لئے فکر مند ہو کر یہ نہ کہو کہ ہم کیا کھائیں گے یا کیا پئیں گے یا کیا پہنیں گے؟
32۔ کیونکہ اِن سب چیزوں کی تلاش میں غیر قومیں رہتی ہیں اور تمہارا آسمانی باپ جانتا ہے کہ تم اِن سب چیزوں کے محتاج ہو۔
33۔ بلکہ تم پہلے اْس کی بادشاہی اور اْس کی راستبازی کی تلاش کرو تو یہ سب چیزیں بھی تم کو مل جائیں گی۔
24 No man can serve two masters: for either he will hate the one, and love the other; or else he will hold to the one, and despise the other. Ye cannot serve God and mammon.
25 Therefore I say unto you, Take no thought for your life, what ye shall eat, or what ye shall drink; nor yet for your body, what ye shall put on. Is not the life more than meat, and the body than raiment?
26 Behold the fowls of the air: for they sow not, neither do they reap, nor gather into barns; yet your heavenly Father feedeth them. Are ye not much better than they?
27 Which of you by taking thought can add one cubit unto his stature?
28 And why take ye thought for raiment? Consider the lilies of the field, how they grow; they toil not, neither do they spin:
29 And yet I say unto you, That even Solomon in all his glory was not arrayed like one of these.
30 Wherefore, if God so clothe the grass of the field, which to day is, and to morrow is cast into the oven, shall he not much more clothe you, O ye of little faith?
31 Therefore take no thought, saying, What shall we eat? or, What shall we drink? or, Wherewithal shall we be clothed?
32 (For after all these things do the Gentiles seek:) for your heavenly Father knoweth that ye have need of all these things.
33 But seek ye first the kingdom of God, and his righteousness; and all these things shall be added unto you.
ماسوائے عقل کے بدن کو نجات نہیں مل سکتی۔
Body cannot be saved except through Mind.
کیا آپ یہ کہتے ہیں کہ ہنوز وقت نہیں آیا جس میں روح کو مادی اور بدن کو قابو میں رکھنے کے قابل سمجھا جائے؟ یسوع کو یاد کیجئے، جس نے قریباً اْنیس صدیاں قبل روح کی قوت کو ظاہر کیا اور کہا، ”جو مجھ پر ایمان رکھتا ہے یہ کام جو مَیں کرتا ہوں وہ بھی کرے گا“، اور جس نے یہ بھی کہا، ”مگر وہ وقت آتا ہے بلکہ اب ہی ہے کہ سچے پرستار باپ کی پرستش روح اور سچائی سے کریں گے۔“ پولوس نے کہا،”دیکھو اب قبولیت کا وقت ہے۔ دیکھو یہ نجات کا دن ہے۔“
Do you say the time has not yet come in which to recognize Soul as substantial and able to control the body? Remember Jesus, who nearly nineteen centuries ago demonstrated the power of Spirit and said, "He that believeth on me, the works that I do shall he do also," and who also said, "But the hour cometh, and now is, when the true worshippers shall worship the Father in spirit and in truth." "Behold, now is the accepted time; behold, now is the day of salvation," said Paul.
ہیکل۔ بدن؛ زندگی کا خیال، مواد، اور ذہانت؛ سچائی کا ماوارنی ڈھانچہ؛ محبت کا مزار؛
Temple. Body; the idea of Life, substance, and intelligence; the superstructure of Truth; the shrine of Love;
سوال: بدن اور جان کیا ہیں؟
جواب: شناخت روح کا عکس ہے، وہ عکس جو الٰہی اصول، یعنی محبت کی متعدد صورتوں میں پایا جاتا ہے۔ جان مادہ، زندگی، انسان کی ذہانت ہے، جس کی انفرادیت ہوتی ہے لیکن مادے میں نہیں۔ جان روح سے کمتر کسی چیز کی عکاسی کبھی نہیں کر سکتی۔
انسان روح کا اظہار۔بھارتیوں نے بنیادی حقیقت کی چند جھلکیاں پکڑی ہیں، جب انہوں نے ایک خوبصورت جھیل کو ”عظیم روح کی مسکراہٹ“ کا نام دیا۔ انسان سے جْدا، جو جان کو ظاہر کرتا ہے، روح غیر دیوتائی ہوگی؛ انسان، جو روح سے دریافت شدہ ہے، اپنی الوہیت کھو دے گا۔لیکن یہاں ایسی کوئی تقسیم نہ ہے اور نہ ہو سکتی ہے، کیونکہ انسان خدا کے ساتھ باہم وجود رکھتا ہے۔
Question. — What are body and Soul?
Answer. — Identity is the reflection of Spirit, the reflection in multifarious forms of the living Principle, Love. Soul is the substance, Life, and intelligence of man, which is individualized, but not in matter. Soul can never reflect anything inferior to Spirit.
Man is the expression of Soul. The Indians caught some glimpses of the underlying reality, when they called a certain beautiful lake "the smile of the Great Spirit." Separated from man, who expresses Soul, Spirit would be a nonentity; man, divorced from Spirit, would lose his entity. But there is, there can be, no such division, for man is coexistent with God.
غلطی یہ دعویٰ کرنا چھوڑ دے گی کہ جان بدن میں ہے، کہ زندگی اور ذہانت مادے میں ہے اور یہ کہ مادہ انسان میں ہے۔ خدا انسان کا اصول ہے، اور انسان خداکا خیال ہے۔ لہٰذہ انسان نہ فانی ہے نہ مادی ہے۔
اے بشر یہ سیکھو اور انسان کے روحانی معیار کو سنجیدگی سے تلاش کرو جو مادی خودی سے مکمل طور پر بے بہرہ ہے۔
Error will cease to claim that soul is in body, that life and intelligence are in matter, and that this matter is man. God is the Principle of man, and man is the idea of God. Hence man is not mortal nor material.
Learn this, O mortal, and earnestly seek the spiritual status of man, which is outside of all material selfhood.
کرسچن سائنس بدن کے لئے سچائی کی دھوپ لاتی ہے، جو توانا کرتی اور پاک کرتی ہے۔ کرسچن سائنس سچائی کے ساتھ غلطی کو بے اثر کرتے ہوئے ایک متبادل کے طور پر کام کرتی ہے۔یہ رطوبتوں کو بدلتی، رطوبت کو خارج کرتی، رسولیوں کو تحلیل کرتی، سخت پٹھوں کو آرام دیتی اور بوسیدہ ہڈیوں کی تندرستی کو بحال کرتی ہے۔اِس سائنس کا اثر انسانی عقل کی بنیاد کو تبدیل کرنا ہے، جس پر یہ الٰہی عقل کے ساتھ ہم آہنگی کو تسلیم کر سکے۔
تجربات نے اس حقیقت کی حمایت کی ہے کہ عقل جسم پر حکومت کرتی ہے، صرف ایک موقع پر نہیں بلکہ ہر موقع پر۔
Christian Science brings to the body the sunlight of Truth, which invigorates and purifies. Christian Science acts as an alterative, neutralizing error with Truth. It changes the secretions, expels humors, dissolves tumors, relaxes rigid muscles, restores carious bones to soundness. The effect of this Science is to stir the human mind to a change of base, on which it may yield to the harmony of the divine Mind.
Experiments have favored the fact that Mind governs the body, not in one instance, but in every instance.
جب آپ کہتے ہیں کہ ”انسان کا بدن مادی“ ہے تو مَیں پولوس کے ساتھ کہتا ہوں: ”بدن کے وطن سے جدا ہو کر خداوند کے وطن میں رہنا زیادہ منظور ہے۔“عقل میں مادے پر اپنے فانی عقیدے کو ترک کردیں، اور صرف ایک عقل یعنی خدا کو اپنائیں؛ کیونکہ یہ عقل اپنی خود کی شبیہ بناتی ہے۔
When you say, "Man's body is material," I say with Paul: Be "willing rather to be absent from the body, and to be present with the Lord." Give up your material belief of mind in matter, and have but one Mind, even God; for this Mind forms its own likeness.
مَیں ایک شخص کو جانتا ہوں جب وہ بچہ ہی تھا تو اْس نے بد ہضمی کے علاج کے لئے گراہم سسٹم کو اپنایا۔ کئی سال تک، اْس نے صرف روٹی اور سبزی کھائی، اور پانی کے علاوہ کچھ نہ پیا۔۔۔۔اْس نے کئی خستہ حال برس بھوک اور کمزوری، قریباً فاقوں میں گزارے، اور آخر کار ڈاکٹروں کی مہارت سے تنگ آکر مرنے کا ارادہ کر لیا، جنہوں نے اْسے نہایت شفقت سے بتایا کہ در اصل صرف موت ہی اِس کا واحد حل تھا۔ اِس موقع پر کرسچن سائنس نے اْسے بچایا، اور وہ اب پرانی شکایت کے ہلکے سے بھی ذرے کے بغیر مکمل صحت یاب ہے۔
I knew a person who when quite a child adopted the Graham system to cure dyspepsia. For many years, he ate only bread and vegetables, and drank nothing but water. … He passed many weary years in hunger and weakness, almost in starvation, and finally made up his mind to die, having exhausted the skill of the doctors, who kindly informed him that death was indeed his only alternative. At this point Christian Science saved him, and he is now in perfect health without a vestige of the old complaint.
اِس حقیقت سے خود کو آشنا کرنے کے بعد کہ عقل انسان پر حکمرانی کرتی ہے اْس کی مدد کرنے یا اْسے تکلیف دینے کے لئے خوراک میں کم طاقت تھی، اور اْسے مادے کی نام نہاد خوشیوں اور تکالیف پر کم ایمان تھا۔جینے کی معیشت کے حوالے سے معدے سے رابطہ کرنے، اِس پر کم توجہ دینے کی بجائے کہ وہ کیا کھائے یا پئے خدا پر زیادہ توجہ دینے سے اْس نے تیزی سے طاقت اور جسم میں صحت پائی۔
اْس نے سیکھ لیا کہ معدے کا مریض ہونا خدا کی شبیہ اور صورت پر ہونے سے کوسوں دور ہے، اگر وہ جانوروں کا تھوڑا سا گوشت کھانے سے زیادہ طاقت پا لیتا ہے تو یہ ”سمندر کی مچھلیوں، ہوا کے پرندوں اور جانوروں پر اختیار“ رکھنے سے کوسوں دور ہے۔آخر کار اْس نے نتیجہ نکالا کہ خدا نے معدے کے مریض نہیں بنائے، جبکہ خوف، حفظانِ صحت، علم الحیات، اور طبیعیات نے، خدا کے حکم کے برعکس، اْسے معدے کا مریض کا بنایا۔
Food had less power to help or to hurt him after he had availed himself of the fact that Mind governs man, and he also had less faith in the so-called pleasures and pains of matter. Taking less thought about what he should eat or drink, consulting the stomach less about the economy of living and God more, he recovered strength and flesh rapidly.
He learned that a dyspeptic was very far from being the image and likeness of God, — far from having "dominion over the fish of the sea, and over the fowl of the air, and over the cattle," if eating a bit of animal flesh could overpower him. He finally concluded that God never made a dyspeptic, while fear, hygiene, physiology, and physics had made him one, contrary to His commands.
جلد یا بدیر ہم یہ سیکھیں گے کہ انسان کی متناہی حیثیت کی بیڑیاں اس فریب نظری کے باعث پگھلنے لگتی ہیں کہ وہ جان کی بجائے بدن میں، روح کی بجائے مادے میں رہتا ہے۔
Sooner or later we shall learn that the fetters of man's finite capacity are forged by the illusion that he lives in body instead of in Soul, in matter instead of in Spirit.
جب بیماری کی پہلی علامات سامنے آتی ہیں، الٰہی سائنس کے ساتھ مادی حواس کی گواہی پر بحث کریں۔ ۔۔۔سوچ کو وسیع کرنے کے لئے کسی گناہ یا بیماری کے دعوے کو برداشت نہ کریں۔ ایک پائیدار عقیدے سے اِسے خارج کریں کہ یہ غیر قانونی ہے کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ خدا بیماری کا مصنف نہیں ہے جیسے وہ گناہ کا نہیں ہے۔ آپ کے پاس گناہ یا بیماری میں سے کسی ایک کی ضرورت کو حمایت کے لئے اْس کا کوئی قانون نہیں ہے، لیکن آپ کے پاس اس ضرورت کا انکار کرنے اور بیمار کو شفا دینے کا اختیار ضرور ہے۔
When the first symptoms of disease appear, dispute the testimony of the material senses with divine Science. … Suffer no claim of sin or of sickness to grow upon the thought. Dismiss it with an abiding conviction that it is illegitimate, because you know that God is no more the author of sickness than He is of sin. You have no law of His to support the necessity either of
sin or sickness, but you have divine authority for denying that necessity and healing the sick.
بیماری کے پہلے یا بعد والے مرحلے پر اندھا اور پرسکون اعتماد کرنے کی بجائے اِن کے خلاف بغاوت میں اْٹھ کھڑے ہوں۔ اِس یقین کو ختم کر دیں کہ آپ اْس ایک داخل ہونے والے درد کا علاج کر سکتے ہیں جو عقل کی طاقت سے تلف نہیں کیا جا سکتا، اور یوں آپ جسم میں درد کے بڑھنے کو روک سکتے ہیں۔ خدا کا کوئی قانون اِس نتیجے میں رکاوٹ نہیں بنتا۔
Instead of blind and calm submission to the incipient or advanced stages of disease, rise in rebellion against them. Banish the belief that you can possibly entertain a single intruding pain which cannot be ruled out by the might of Mind, and in this way you can prevent the development of pain in the body. No law of God hinders this result.
قلی کو اپنی سوچ کے دروازے پر کھڑا کریں۔ ایسے نتائج کو تسلیم کرنے سے جنہیں آپ جسمانی نتائج کی صورت میں دیکھنا چاہتے ہیں، آپ ہم آہنگی کے ساتھ خود کو کنٹرول کریں گے۔ جب وہ حالت موجود ہو جسے آپ بیماری کی حوصلہ افزائی کہتے ہیں، خواہ یہ ہوا، ورزش، موروثیت، چھوت کی بیماری یا حادثہ ہو، تو بطور قلی اپنا فرض نبھائیں اور ایسے غیر صحت افزا خیالات اور خدشات کو ختم کردیں۔ فانی عقل میں سے بیزار کن غلطیوں کو خارج کردیں، تو آپ کابدن اْن سے تکلیف نہیں اْٹھائے گا۔درد اور خوشی کے مسائل عقل کے وسیلہ آنے چاہئیں، اور جیسے ایک چوکیدار اپنی نشست چھوڑ دیتا ہے، ہم مخل ہونے والے عقیدے کو تسلیم کرتے ہیں، اِس بات کو نظر کرتے ہوئے کہ الٰہی مدد کے وسیلہ ہم اِس مداخلت کو روک سکتے ہیں۔
Stand porter at the door of thought. Admitting only such conclusions as you wish realized in bodily results, you will control yourself harmoniously. When the condition is present which you say induces disease, whether it be air, exercise, heredity, contagion, or accident, then perform your office as porter and shut out these unhealthy thoughts and fears. Exclude from mortal mind the offending errors; then the body cannot suffer from them. The issues of pain or pleasure must come through mind, and like a watchman forsaking his post, we admit the intruding belief, forgetting that through divine help we can forbid this entrance.
عقل جسمانی حواس کامالک ہے، اور بیماری، گناہ اور موت کو فتح کرسکتی ہے۔ اس خداداد اختیار کی مشق کریں۔ اپنے بدن کی ملکیت رکھیں، اور اِس کے احساس اور عمل پر حکمرانی کریں۔ روح کی قوت میں بیدار ہوں اور وہ سب جو بھلائی جیسا نہیں اْسے مسترد کر دیں۔ خدا نے انسان کو اس قابل بنایا ہے، اور کوئی بھی چیز اْس قابل اور قوت کو بگاڑ نہیں سکتی جو الٰہی طور پر انسان کو عطا کی گئی ہے۔
Mind is the master of the corporeal senses, and can conquer sickness, sin, and death. Exercise this God-given authority. Take possession of your body, and govern its feeling and action. Rise in the strength of Spirit to resist all that is unlike good. God has made man capable of this, and nothing can vitiate the ability and power divinely bestowed on man.
روز مرہ کے فرائ
منجاب میری بیکر ایڈ
روز مرہ کی دعا
اس چرچ کے ہر رکن کا یہ فرض ہے کہ ہر روز یہ دعا کرے: ’’تیری بادشاہی آئے؛‘‘ الٰہی حق، زندگی اور محبت کی سلطنت مجھ میں قائم ہو، اور سب گناہ مجھ سے خارج ہو جائیں؛ اور تیرا کلام سب انسانوں کی محبت کو وافر کرے، اور اْن پر حکومت کرے۔
چرچ مینوئیل، آرٹیکل VIII، سیکشن 4۔
مقاصد اور اعمال کا ایک اصول
نہ کوئی مخالفت نہ ہی کوئی محض ذاتی وابستگی مادری چرچ کے کسی رکن کے مقاصد یا اعمال پر اثر انداز نہیں ہونی چاہئے۔ سائنس میں، صرف الٰہی محبت حکومت کرتی ہے، اور ایک مسیحی سائنسدان گناہ کو رد کرنے سے، حقیقی بھائی چارے ، خیرات پسندی اور معافی سے محبت کی شیریں آسائشوں کی عکاسی کرتا ہے۔ اس چرچ کے تمام اراکین کو سب گناہوں سے، غلط قسم کی پیشن گوئیوں،منصفیوں، مذمتوں، اصلاحوں، غلط تاثر ات کو لینے اور غلط متاثر ہونے سے آزاد رہنے کے لئے روزانہ خیال رکھنا چاہئے اور دعا کرنی چاہئے۔
چرچ مینوئیل، آرٹیکل VIII، سیکشن 1۔
فرض کے لئے چوکس
اس چرچ کے ہر رکن کا یہ فرض ہے کہ وہ ہر روز جارحانہ ذہنی آراء کے خلاف خود کو تیار رکھے، اور خدا اور اپنے قائد اور انسانوں کے لئے اپنے فرائض کو نہ کبھی بھولے اور نہ کبھی نظر انداز کرے۔ اس کے کاموں کے باعث اس کا انصاف ہوگا، وہ بے قصور یا قصوارہوگا۔
چرچ مینوئیل، آرٹیکل VIII، سیکشن 6۔
████████████████████████████████████████████████████████████████████████