اتوار 27 نومبر، 2022
”اْن پر افسوس جو اپنی مشورت خداوند سے چھپاتے ہیں۔ جن کا کاروبار اندھیرے میں ہوتا ہے اور کہتے ہیں کون ہم کو دیکھتا ہے؟ کون ہم کو پہنچانتا ہے؟“
“Woe unto them that seek deep to hide their counsel from the Lord, and their works are in the dark, and they say, Who seeth us? and who knoweth us?”
سبق کی آڈیو کے لئے یہاں کلک کریں
یوٹیوب سے سننے کے لئے یہاں کلک کریں
████████████████████████████████████████████████████████████████████████
8۔ اب جا کر اْن کے سامنے اسے تختی پر لکھ اور کتاب میں قلمند کر تاکہ آئندہ ابدالا آباد رہے۔
9۔ کیونکہ یہ باغی لوگ اور جھوٹے فرزند ہیں جو خدا کی شریعت کو سننے سے انکار کرتے ہیں۔
10۔ جو غیب بینوں سے کہتے ہیں کہ غیب بینی کرو اور نبیوں سے کہ ہم پر سچی نبوتیں ظاہر کرو۔ ہم کو خوشگوار باتیں سناؤ اور ہم سے جھوٹی نبوت کرو۔
11۔ راہ سے باہر جاؤ رستے سے برگشتہ ہو اور اسرائیل کے قدوس کو ہمارے درمیان سے موقوف کرو۔
12۔ پس اسرائیل کا قدوس یوں فرماتا ہے چونکہ تم اِس کلام کو حقیر جانتے ہو اور ظلم اور کجروی پر بھروسہ رکھتے اور اِسی پر قائم ہو۔
13۔ اِس لئے یہ بدکرداری تمہارے لئے ایسی ہو گی جیسی پھٹی ہوئی دیوار جو گرنا چاہتی ہو۔ اْونچی اْبھری ہوئی دیوار جس کا گرنا ناگہان ایک دم میں ہو۔
15۔ کیونکہ خدایہواہ اسرائیل کا قدوس یوں فرماتا ہے کہ واپس آنے اور خاموش بیٹھنے میں تمہاری سلامتی ہے۔ خاموشی اور توکل میں تمہاری قوت ہے۔
8. Now go, write it before them in a table, and note it in a book, that it may be for the time to come for ever and ever:
9. That this is a rebellious people, lying children, children that will not hear the law of the Lord:
10. Which say to the seers, See not; and to the prophets, Prophesy not unto us right things, speak unto us smooth things, prophesy deceits:
11. Get you out of the way, turn aside out of the path, cause the Holy One of Israel to cease from before us.
12. Wherefore thus saith the Holy One of Israel, Because ye despise this word, and trust in oppression and perverseness, and stay thereon:
13. Therefore this iniquity shall be to you as a breach ready to fall, swelling out in a high wall, whose breaking cometh suddenly at an instant.
15. For thus saith the Lord God, the Holy One of Israel; In returning and rest shall ye be saved; in quietness and in confidence shall be your strength.
درسی وعظ
درسی وعظ
بائبل
30۔ کوئی حکمت کوئی فہم اور کوئی مشورت نہیں ہے جو خداوند کے مقابل ٹھہر سکے۔
30 There is no wisdom nor understanding nor counsel against the Lord.
19۔ کیونکہ لکھا ہے کہ مَیں حکیموں کی حکمت کو نیست اور عقلمندوں کی عقل کو رد کر دوں گا۔
19 For it is written, I will destroy the wisdom of the wise, and will bring to nothing the understanding of the prudent.
1۔ نحمیاہ بن حکلیاہ کا کلام۔
1 The words of Nehemiah the son of Hachaliah.
1۔ ارتخششتا بادشاہ کے بیسویں برس نیسان کے مہینے میں جب مے اْس کے آگے تھی تو مَیں نے مے اْٹھا کر بادشاہ کودی اور اِس سے پہلے مَیں کبھی اْس کے حضور اداس نہیں ہوا تھا۔
2۔ سو بادشاہ نے مجھ سے کہا تیرا چہرہ کیوں اْداس ہے باوجود یہ کہ تْو بیمار نہیں ہے؟ پس یہ دل کے غم کے سوا کچھ نہ ہوگا۔ تب مَیں بہت ڈر گیا۔
3۔ اور مَیں نے بادشاہ سے کہا کہ بادشاہ ہمیشہ جیتا رہے! میرا چہرہ کیوں نہ اْداس ہو جب کہ وہ شہر جہاں میرے باپ دادا کی قبریں ہیں اْجاڑ پڑا ہے اور اْس کے پھاٹک آگ سے جلے ہوئے ہیں؟
4۔ بادشاہ نے مجھ سے فرمایا کس بات کے لئے تیری درخواست ہے؟ تب مَیں نے آسمان کے خدا سے دعا کی۔
5۔ پھر مَیں نے بادشاہ سے کہا کہ اگر بادشاہ کی مرضی ہو اور اگر تیرے خادم پر تیرے کرم کی نظر ہے تو مجھے یہوداہ میں میرے باپ دادا کی قبروں کے شہر کوبھیج دے تاکہ مَیں اْسے تعمیر کروں۔
8۔ چونکہ میرے خدا کی شفقت کا ہاتھ مجھ پر تھا بادشاہ نے میری عرض قبول کی۔
10۔ اور جب سنبلط حورونی اور عمونی غلام طوبیا نے یہ سنا کہ ایک شخص بنی اسرائیل کی بہبْودی کا خواہاں آیا ہے تو وہ نہایت رنجیدہ ہوئے۔
1 And it came to pass in the month Nisan, in the twentieth year of Artaxerxes the king, that wine was before him: and I took up the wine, and gave it unto the king. Now I had not been beforetime sad in his presence.
2 Wherefore the king said unto me, Why is thy countenance sad, seeing thou art not sick? this is nothing else but sorrow of heart. Then I was very sore afraid,
3 And said unto the king, Let the king live for ever: why should not my countenance be sad, when the city, the place of my fathers’ sepulchres, lieth waste, and the gates thereof are consumed with fire?
4 Then the king said unto me, For what dost thou make request? So I prayed to the God of heaven.
5 And I said unto the king, If it please the king, and if thy servant have found favour in thy sight, that thou wouldest send me unto Judah, unto the city of my fathers’ sepulchres, that I may build it.
8 And the king granted me, according to the good hand of my God upon me.
10 When Sanballat the Horonite, and Tobiah the servant, the Ammonite, heard of it, it grieved them exceedingly that there was come a man to seek the welfare of the children of Israel.
6۔ غرض ہم دیوار بناتے رہے اور ساری دیوار آدھی بلندی تک جوڑی گئی کیونکہ لوگ دل لگا کر کام کرتے تھے۔
7۔ پر جب سنبلط اور طوبیاہ اور عربوں اور عمونیوں اور اشدودیوں نے سنا کہ یروشلیم کی فصیل مرمت ہوتی جاتی ہے اور دراڑیں بند ہونے لگیں تو وہ جل گئے۔
8۔ اور سبھوں نے مل کر بندش باندھی کہ آکر یروشلیم سے لڑیں اور وہاں پریشانی پیدا کر دیں۔
9۔ پر ہم نے اپنے خدا سے دعا کی کہ اْن کے سبب سے دن اور رات اْن کے مقابلے میں پہرا بٹھائے رکھے۔
17۔ سو جو لوگ دیوار بناتے تھے اور جو بوجھ اٹھاتے اور ڈھوتے تھے ہر ایک اپنے ایک ہاتھ سے کام کرتا تھا اور دوسرے میں اپنا ہتھیار لئے رہتا تھا۔
6 So built we the wall; and all the wall was joined together unto the half thereof: for the people had a mind to work.
7 But it came to pass, that when Sanballat, and Tobiah, and the Arabians, and the Ammonites, and the Ashdodites, heard that the walls of Jerusalem were made up, and that the breaches began to be stopped, then they were very wroth,
8 And conspired all of them together to come and to fight against Jerusalem, and to hinder it.
9 Nevertheless we made our prayer unto our God, and set a watch against them day and night, because of them.
17 They which builded on the wall, and they that bare burdens, with those that laded, every one with one of his hands wrought in the work, and with the other hand held a weapon.
1۔ جب سنبلط اور طوبیا اور حبشم عربی اور ہمارے باقی دشمنوں نے سنا کہ مَیں شہرِ پناہ کو بنا چکا اور اْس میں کوئی رخنہ باقی نہیں رہا۔
2۔ تو سنبلط اور حبشم نے مجھے یہ کہلا بھیجا کہ آ ہم اونو کے میدان کے کسی گاؤں میں باہم ملاقات کریں پر وہ مجھ سے بدی کرنے کی فکر میں تھے۔
3۔ سو مَیں نے اْن کے پاس قاصدوں سے کہلا بھیجا کہ مَیں بڑے کام میں لگا ہوں اور آ نہیں سکتا۔ میرے اِسے چھوڑکر تمہارے آنے سے یہ کام کیوں موقوف رہے؟
4۔ انہوں نے چار بار میرے پاس ایسا ہی پیغام بھیجا اور مَیں نے اْن کو اسی طرح کا جواب دیا۔
5۔ پھر سنبلط نے پانچویں بار اْسی طرح سے اپنے نوکر کو میرے پاس ہاتھ میں کھلی چِٹھی لئے ہوئے بھیجا۔
6۔ جس مَیں لکھا تھا کہ اَور قوموں میں یہ افواہ ہے اور حبشمو یہی کہتا ہے کہ تیرا اور یہودیوں کا ارادہ بغاوت کرنے کا ہے۔ اِسی سبب سے تْو شہرِ پناہ بناتا ہے۔
7۔ اب آ ہم باہم مشورہ کریں۔
8۔ تب مَیں نے اْس کے پاس کہلا بھیجا جو تْو کہتا ہے اِس طرح کی کوئی بات نہیں ہوئی بلکہ یہ تْو باتیں اپنے ہی دل سے بناتا ہے۔
10۔ پھر مَیں سمعیاہ بن دِلایاہ بن مْہیطبیل کے گھر گیا۔ وہ گھر میں بند تھا۔ اْس نے کہا ہم خدا کے گھر میں ہیکل کے اندر ملیں اور ہیکل کے دروازوں کو بند کر لیں کیونکہ وہ تجھے قتل کرنے کو آئیں گے۔ وہ ضرور رات کو تجھے قتل کرنے کو آئیں گے۔
11۔ مَیں نے کہا کہ مجھ سا آدمی بھاگے؟ اور کون ہے جو مجھ سا ہو اور اپنی جان بچانے کو ہیکل میں گھْسے؟ مَیں اندر نہیں جانے کا۔
12۔ اور مَیں نے معلوم کر لیا کہ خدا نے اْسے نہیں بھیجا تھا لیکن اْس نے میرے خلاف پیشن گوئی کی بلکہ سنبلط اور طوبیاہ نے اْسے اْجرت پر رکھا تھا۔
15۔ غرض باون دن میں الول مہینے کی پچیسویں تاریخ کو شہرِ پناہ بن چکی۔
16۔ جب ہمارے سب دْشمنوں نے یہ سنا تو ہمارے آس پاس کی سب قومیں ڈرنے لگیں اور اپنی ہی نظر میں خود ذلیل ہوگئیں کیونکہ اْنہوں نے جان لیا کہ یہ کام ہمارے خدا کی طرف سے ہوا۔
1 Now it came to pass, when Sanballat, and Tobiah, and Geshem the Arabian, and the rest of our enemies, heard that I had builded the wall, and that there was no breach left therein;
2 That Sanballat and Geshem sent unto me, saying, Come, let us meet together in some one of the villages in the plain of Ono. But they thought to do me mischief.
3 And I sent messengers unto them, saying, I am doing a great work, so that I cannot come down: why should the work cease, whilst I leave it, and come down to you?
4 Yet they sent unto me four times after this sort; and I answered them after the same manner.
5 Then sent Sanballat his servant unto me in like manner the fifth time with an open letter in his hand;
6 Wherein was written, It is reported among the heathen, and Gashmu saith it, that thou and the Jews think to rebel: for which cause thou buildest the wall, that thou mayest be their king, according to these words.
7 Come now therefore, and let us take counsel together.
8 Then I sent unto him, saying, There are no such things done as thou sayest, but thou feignest them out of thine own heart.
10 Afterward I came unto the house of Shemaiah the son of Delaiah the son of Mehetabeel, who was shut up; and he said, Let us meet together in the house of God, within the temple, and let us shut the doors of the temple: for they will come to slay thee; yea, in the night will they come to slay thee.
11 And I said, Should such a man as I flee? and who is there, that, being as I am, would go into the temple to save his life? I will not go in.
12 And, lo, I perceived that God had not sent him; but that he pronounced this prophecy against me: for Tobiah and Sanballat had hired him.
15 So the wall was finished in the twenty and fifth day of the month Elul, in fifty and two days.
16 And it came to pass, that when all our enemies heard thereof, and all the heathen that were about us saw these things, they were much cast down in their own eyes: for they perceived that this work was wrought of our God.
1۔ اے عزیزو! ہر ایک روح کا یقین نہ کروبلکہ روحوں کو آزماؤ کہ وہ خدا کی طرف سے ہیں یا نہیں کیونکہ بہت سے جھوٹے نبی دنیا میں نکل کھڑے ہوئے ہیں۔
1 Beloved, believe not every spirit, but try the spirits whether they are of God: because many false prophets are gone out into the world.
37۔ مبارک ہیں وہ نوکر جن کا مالک آکر اْنہیں جاگتا پائے۔ مَیں تم سے سچ کہتا ہوں کہ وہ کمر باندھ کر اْنہیں کھانا کھانے کو بٹھائے گا اور پاس آکر اْن کی خدمت کرے گا۔
38۔ اور اگر وہ رات کے دوسرے پہر میں یا تیسرے پہر میں آکر اْن کو ایسے حال میں پائے تو وہ نوکر مبارک ہیں۔
39۔ لیکن یہ جان رکھو کہ اگر گھر کے مالک کو معلوم ہوتا کہ چور کس گھڑی آئے گا تو جاگتا رہتا اور اپنے گھر میں نقب لگنے نہ دیتا۔
40۔ تم بھی تیار رہو کیونکہ جس گھڑی تمہیں گْمان بھی نہ ہوگا ابنِ آدم آ جا ئے گا۔
37 Blessed are those servants, whom the lord when he cometh shall find watching: verily I say unto you, that he shall gird himself, and make them to sit down to meat, and will come forth and serve them.
38 And if he shall come in the second watch, or come in the third watch, and find them so, blessed are those servants.
39 And this know, that if the goodman of the house had known what hour the thief would come, he would have watched, and not have suffered his house to be broken through.
40 Be ye therefore ready also: for the Son of man cometh at an hour when ye think not.
10۔ غرض خداوند میں اور اْس کی قدرت کے زور میں مضبوط بنو۔
11۔ خدا کے سب ہتھیار باندھ لو تاکہ تم ابلیس کے منصوبوں کے مقابلے میں قائم رہ سکو۔
12۔ کیونکہ ہمیں خون اور گوشت سے کْشتی نہیں کرنا ہے بلکہ حکومت والوں اور اختیار والوں اوراِس دنیا کی تاریکی کے حاکموں اور شرارت کی اْن روحانی فوجوں سے جو آسمانی مقاموں میں ہیں۔
13۔ اِس واسطے تم خدا کے سب ہتھیار باندھ لو تاکہ برے دن میں مقابلہ کر سکو اور سب کاموں کو انجام دے کر قائم رہ سکو۔
10 Finally, my brethren, be strong in the Lord, and in the power of his might.
11 Put on the whole armour of God, that ye may be able to stand against the wiles of the devil.
12 For we wrestle not against flesh and blood, but against principalities, against powers, against the rulers of the darkness of this world, against spiritual wickedness in high places.
13 Wherefore take unto you the whole armour of God, that ye may be able to withstand in the evil day, and having done all, to stand.
کرسچن سائنسدانو، خود کے لئے ایک قانون بن جاؤ کہ ذہنی بد عملی تمہیں نہ جاگتے ہوئے نہ سوتے وقت نقصان پہنچا سکے۔
Christian Scientists, be a law to yourselves that mental malpractice cannot harm you either when asleep or when awake.
تنویم یا حیوانی مقناطیسیت کو پہلی بار 1775 میں جرمنی کا ایک میسمر لایا۔ امریکی انسائیکلو پیڈیا کے مطابق اْس نے اِس نام نہاد قوت کو بیماری کے خاتمے کے وسیلہ کے طور پر پیش کیا جس سے متعلق اْس نے کہا کہ اسے کوئی ایک جاندار ہستی دوسرے پر استعمال کر سکتی تھی۔ اْس کے اقوال یوں تھے:
”یہاں آسمانی مخلوقات، زمین اور انیمیٹڈ چیزوں کے مابین ایک باہمی تاثیر پائی جاتی ہے۔ حیوانی مخلوقات اِس کارگزار کے اثر سے حساس ہیں، جو خود کو اعصاب کے مواد کے وسیلہ منتشر کررہا ہے۔“
1784 میں، فرانس کی حکومت نے پیرس کے شعبہ طب کو حکم جاری کیا کہ میسمر کے نظریے کی تحقیق کرے اور اْس پر رپورٹ جاری کرے۔ اِس حکم کے تحت ایک کمیشن تشکیل دیا گیا، اور بینجمن فرینکلن اِس کے منتظمین میں سے ایک تھا۔ اِس کمیشن نے حکومت کو درج ذیل رپورٹ پیش کی:
”حیوانی مقناطیسیت کے وجود اور افادیت کے حوالے سے، ہم کچھ متفقہ نتائج پر پہنچے ہیں کہ حیوانی مقناطیسیت جیسی رطوبت کے وجود کا کوئی ثبوت نہیں ہے؛ کہ وہ سنگین اثرات جن کا مشاہدہ عوامی عملی مقناطیسیت میں کیا جاتا ہے، وہ ساز باز کے سبب یا تصورکی خوشی اور حواس کے باعث تشکیل پانے والے تاثرات کی بدولت ہیں؛ اور یہ کہ انسانی عقل کی غلطیوں کی تاریخ میں درج کی جانے والی اِس بڑی حقیقت اور تصور کی طاقت پر ایک اہم تجربہ کوئی نہیں ہے۔“
Mesmerism or animal magnetism was first brought into notice by Mesmer in Germany in 1775. According to the American Cyclopaedia, he regarded this so-called force, which he said could be exerted by one living organism over another, as a means of alleviating disease. His propositions were as follows:
"There exists a mutual influence between the celestial bodies, the earth, and animated things. Animal bodies are susceptible to the influence of this agent, disseminating itself through the substance of the nerves."
In 1784, the French government ordered the medical faculty of Paris to investigate Mesmer's theory and to report upon it. Under this order a commission was appointed, and Benjamin Franklin was one of the commissioners. This commission reported to the government as follows:
"In regard to the existence and utility of animal magnetism, we have come to the unanimous conclusions that there is no proof of the existence of the animal magnetic fluid; that the violent effects, which are observed in the public practice of magnetism, are due to manipulations, or to the excitement of the imagination and the impressions made upon the senses; and that there is one more fact to be recorded in the history of the errors of the human mind, and an important experiment upon the power of the imagination."
حیوانی مقناطیسیت کے کام سے متعلق مصنف کے خود کے مشاہدات اْسے قائل کرتے ہیں کہ یہ کسی علاج کے لئے کار گزار نہیں ہے، اور یہ کہ جو لوگ اِس کی مشق کرتے ہیں اْن پر اورجو اِن کے محکوم اس کا مقابلہ کرتے ہیں اْن پر اِس کے اثرات اخلاقی اور جسمانی موت کی جانب لے جاتے ہیں۔
The author's own observations of the workings of animal magnetism convince her that it is not a remedial agent, and that its effects upon those who practise it, and upon their subjects who do not resist it, lead to moral and to physical death.
حیوانی مقناطیسیت کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں ہے، کیونکہ جو کچھ حقیقی، ہم آہنگ اور ابدی ہے اْس سب پر خدا حکمرانی کرتا ہے اور اْس کی طاقت حیوانی ہے نہ انسانی، سائنس میں حیوانی مقناطیسیت، تنویم یا علم نومیات محض ایک نفی ہے، جو نہ ذہانت، طاقت رکھتی ہے اور نہ حقیقت، اور ایک لحاظ سے یہ نام نہاد فانی عقل کا ایک غیر حقیقی نظریہ ہے۔
Animal magnetism has no scientific foundation, for God governs all that is real, harmonious, and eternal, and His power is neither animal nor human. Its basis being a belief and this belief animal, in Science animal magnetism, mesmerism, or hypnotism is a mere negation, possessing neither intelligence, power, nor reality, and in sense it is an unreal concept of the so-called mortal mind.
جیسے کہ کرسچن سائنس میں نام دیا گیا ہے، حیوانی مقناطیسیت یا علم نومیات غلطی یا فانی عقل کے لئے خاص اصطلاح ہے۔ یہ ایک جھوٹا عقیدہ ہے کہ عقل مادے میں ہے اور کہ یہ اچھائی اور برائی دونوں ہے؛ کہ بدی اچھائی جتنی حقیقی اور زیادہ طاقتور ہے۔ اس عقیدے میں سچائی کی ایک بھی خصوصیت نہیں ہے۔ یہ یا توبے خبر ہے یا حاسدہے۔ نومیات کی حاسد شکل اخلاقی گراوٹ میں بنیاد رکھتی ہے۔ لافانی عقل کی سچائیاں انسان کو قائم رکھتی ہیں، اور یہ فانی عقل کی داستانیں تباہ کرتی ہیں، جس کے چمکیلے بھڑکیلے دعوے، ایک نادان پروانے کی مانند، اپنے ہی پر جلا کر راکھ ہو جاتے ہیں۔
As named in Christian Science, animal magnetism or hypnotism is the specific term for error, or mortal mind. It is the false belief that mind is in matter, and is both evil and good; that evil is as real as good and more powerful. This belief has not one quality of Truth. It is either ignorant or malicious. The malicious form of hypnotism ultimates in moral idiocy. The truths of immortal Mind sustain man, and they annihilate the fables of mortal mind, whose flimsy and gaudy pretensions, like silly moths, singe their own wings and fall into dust.
ہر مسیحی سائنسدان، عقل کی شفا کی سائنس کا ہر باضمیر استاد یہ جانتا ہے کہ انسانی مرضی کرسچن سائنس نہیں ہے، اور اْسے یہ انسانی مرضی کے اثر سے خود کو بچانے کی خاطر سمجھنا چاہئے۔
Every Christian Scientist, every conscientious teacher of the Science of Mind-healing, knows that human will is not Christian Science, and he must recognize this in order to defend himself from the influence of human will.
بدی کا مقابلہ کرتے ہوئے، آپ اِس پر قابو پاتے اوراِس کے عدم کو ثابت کرتے ہیں۔ انسانی مقالہ جات کی بجائے الٰہی مبارکبادیاں اْس روحانی نور اور طاقت کی عکاسی کرتی ہیں جو بیمار کو شفا دیتی ہے۔ مرضی کی مشق کرنا اْس نیم توجہی کی حالت کا سبب بنتا ہے جو صحت کے لئے نقصان دہ اور سوچ کے لئے سالمیت ہے۔ لہٰذہ اِس کا دھیان رکھنا اور اِیسا ہونے سے گریز کرناچاہئے۔ ظلم کو چھپانا خوشحالی اور کسی بھی وجہ پر حتمی فتح کے لئے رکاوٹ بنے گا۔غلطی کو تلف کرنے سے اجتناب کرنا اکثر اوقات آپ کو اِس کے غلط استعمال کا موجب بناتا ہے۔
انسان کے خود پر حکمرانی کے انفرادی حق سے تجاوز کرنے پر آسمانی قانون توڑا جاتا ہے۔کرسچن سائنس میں ہمارے پاس کوئی اختیار اور کوئی اخلاقی حق نہیں کہ ہم دوسروں کے خیالات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کریں، ماسوائے اْنہیں فائدہ پہنچانے کے۔ذہنی مشق میں آپ کو یہ بات کبھی نہیں بھولنا چاہئے کہ انسانی آراء میں غلطی ڈھونڈنا، خود غرض مقاصد میں تصادم پیدا کرنا اور نیکی کرنے کی ناسمجھی جانے والی کوششیں کرناآپ کو اپنے ساتھی انسانوں کی ضرورت کو جاننے یا درست سمجھنے کے لئے نا اہل بناسکتا ہے۔ اِس لئے اصول یہ ہے کہ جب مدد کے لئے پکارا جائے تو بیمار کو شفا دیں اور ذہنی قتل کے شکار کو بچائیں۔
جہالت، موشگافی یا جھوٹی خیرات ہمیشہ کے لئے غلطی کو نہیں چھپاتی؛ بدی کسی نہ کسی وقت خود کو ایاں کرے گی اور سزا دے گی۔ جب سچائی کے وسیلہ ذہنی طور پر برقرار رکھا جائے،تونظام کی صحت یابی کا عمل فطری طور پر جاری رہتا ہے۔
Resisting evil, you overcome it and prove its nothingness. Not human platitudes, but divine beatitudes, reflect the spiritual light and might which heal the sick. The exercise of will brings on a hypnotic state, detrimental to health and integrity of thought. This must therefore be watched and guarded against. Covering iniquity will prevent prosperity and the ultimate triumph of any cause. Ignorance of the error to be eradicated oftentimes subjects you to its abuse.
The heavenly law is broken by trespassing upon man's individual right of self-government. We have no authority in Christian Science and no moral right to attempt to influence the thoughts of others, except it be to benefit them. In mental practice you must not forget that erring human opinions, conflicting selfish motives, and ignorant attempts to do good may render you incapable of knowing or judging accurately the need of your fellow-men. Therefore the rule is, heal the sick when called upon for aid, and save the victims of the mental assassins.
Ignorance, subtlety, or false charity does not forever conceal error; evil will in time disclose and punish itself. The recuperative action of the system, when mentally sustained by Truth, goes on naturally.
حیوانی مقناطیسیت کی ہلکی شکل غائب ہو رہی ہے اور اِس کی ناگوار خصوصیات سامنے آرہی ہیں۔ فانی خیالات کی تاریک تعطیلات میں پوشیدہ، جرائم کی مشینیں سمجھ سے مزید بالاتر اور پچیدہ قسم کے جال بْن رہی ہیں۔ لہٰذہ حیوانی مقناطیسیت کے موجودہ طریقوں کا راز یہ ہے کہ یہ وقت کو کاہلی کے جال میں پھنساتے ہیں او اْس محکوم کے لئے سنگدلی پیدا کرتے ہیں جس کے لئے مجرم خواہش رکھتا ہے۔ درج ذیل بوسٹن ہیرلڈ کا ایک ماحاصل ہے:
”تنویم ایک ایسا مسئلہ ہے جو خود کو کسی آسان وضاحت اور ترقی میں نہیں ڈھالتا۔ یہ آمرانہ اختیار کی مشق کرنے کی دلیل دیتا ہے، اور ممکنہ طور پر یہ مالک کے ہاتھوں بدسلوکی پانے کی وجہ بنے گا، بجائے اِس کے کہ یہ کسی فرد یا معاشرے کے لئے مفید بنے۔“
انسانیت کو یہ سیکھنا چاہئے کہ بدی کوئی طاقت نہیں ہے۔اس کی نام نہاد جبری حکومت عدم کے سوا کچھ نہیں۔کرسچن سائنس بدی کی سلطنت کو لوٹ لیتی ہے اور خاندانوں اسی طرح معاشرے میں امتیازی طور پر محبت اور نیکی کو فروغ دیتی ہے۔
The mild forms of animal magnetism are disappearing, and its aggressive features are coming to the front. The looms of crime, hidden in the dark recesses of mortal thought, are every hour weaving webs more complicated and subtle. So secret are the present methods of animal magnetism that they ensnare the age into indolence, and produce the very apathy on the subject which the criminal desires. The following is an extract from the Boston Herald:
"Mesmerism is a problem not lending itself to an easy explanation and development. It implies the exercise of despotic control, and is much more likely to be abused by its possessor, than otherwise employed, for the individual or society."
Mankind must learn that evil is not power. Its so-called despotism is but a phase of nothingness. Christian Science despoils the kingdom of evil, and pre-eminently promotes affection and virtue in families and therefore in the community.
آج کا نبی ذہنی اْفق میں اْس دور کی علامات یعنی مسیحت کے اْس دوبارہ ظہور کو سنبھالے رکھتا ہے جو بیمار کو شفا دیتا اور غلطی کو نیست کرتا ہے، اور کوئی دوسرا نشان نہیں دِیا جائے گا۔
انسانی عقائد کے کمزور احاطوں سے آگے، عقائد کی ڈھیلی گرفت سے اوپر، کرسچن عقل کی شفا ایک ظاہر شدہ اور عملی سائنس پیدا کرتی ہے۔ ہر دور میں یہ آمرانہ رہتی ہے بطور مسیح کی سچائی، زندگی اور محبت کا مکاشفہ، جو ہر انسان کے سمجھنے اور عمل کرنے کے لئے مستحکم رہتا ہے۔
The prophet of to-day beholds in the mental horizon the signs of these times, the reappearance of the Christianity which heals the sick and destroys error, and no other sign shall be given.
Beyond the frail premises of human beliefs, above the loosening grasp of creeds, the demonstration of Christian Mind-healing stands a revealed and practical Science. It is imperious throughout all ages as Christ's revelation of Truth, of Life, and of Love, which remains inviolate for every man to understand and to practise.
سچی روحانیت کے پْر سکون، مضبوط دھارے، جن کے اظہار صحت، پاکیزگی اور خود کار قربانی ہیں، اِنہیں اْس وقت تک انسانی تجربے کو گہرا کرنا چاہئے جب تک مادی وجودیت کے عقائد واضح مسلط ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دیتے اور گناہ، بیماری اور موت روحانی الوہیت کے سائنسی اظہاراور خدا کے روحانی، کامل انسان کو جگہ فراہم نہیں کرتے۔
The calm, strong currents of true spirituality, the manifestations of which are health, purity, and self-immolation, must deepen human experience, until the beliefs of material existence are seen to be a bald imposition, and sin, disease, and death give everlasting place to the scientific demonstration of divine Spirit and to God's spiritual, perfect man.
روز مرہ کے فرائ
منجاب میری بیکر ایڈ
روز مرہ کی دعا
اس چرچ کے ہر رکن کا یہ فرض ہے کہ ہر روز یہ دعا کرے: ’’تیری بادشاہی آئے؛‘‘ الٰہی حق، زندگی اور محبت کی سلطنت مجھ میں قائم ہو، اور سب گناہ مجھ سے خارج ہو جائیں؛ اور تیرا کلام سب انسانوں کی محبت کو وافر کرے، اور اْن پر حکومت کرے۔
چرچ مینوئیل، آرٹیکل VIII، سیکشن 4۔
مقاصد اور اعمال کا ایک اصول
نہ کوئی مخالفت نہ ہی کوئی محض ذاتی وابستگی مادری چرچ کے کسی رکن کے مقاصد یا اعمال پر اثر انداز نہیں ہونی چاہئے۔ سائنس میں، صرف الٰہی محبت حکومت کرتی ہے، اور ایک مسیحی سائنسدان گناہ کو رد کرنے سے، حقیقی بھائی چارے ، خیرات پسندی اور معافی سے محبت کی شیریں آسائشوں کی عکاسی کرتا ہے۔ اس چرچ کے تمام اراکین کو سب گناہوں سے، غلط قسم کی پیشن گوئیوں،منصفیوں، مذمتوں، اصلاحوں، غلط تاثر ات کو لینے اور غلط متاثر ہونے سے آزاد رہنے کے لئے روزانہ خیال رکھنا چاہئے اور دعا کرنی چاہئے۔
چرچ مینوئیل، آرٹیکل VIII، سیکشن 1۔
فرض کے لئے چوکس
اس چرچ کے ہر رکن کا یہ فرض ہے کہ وہ ہر روز جارحانہ ذہنی آراء کے خلاف خود کو تیار رکھے، اور خدا اور اپنے قائد اور انسانوں کے لئے اپنے فرائض کو نہ کبھی بھولے اور نہ کبھی نظر انداز کرے۔ اس کے کاموں کے باعث اس کا انصاف ہوگا، وہ بے قصور یا قصوارہوگا۔
چرچ مینوئیل، آرٹیکل VIII، سیکشن 6۔
████████████████████████████████████████████████████████████████████████