اتوار 3 دسمبر ، 2023
”کیونکہ دیکھ اْسی نے پہاڑوں کو بنایااور ہوا کو پیدا کیا۔وہ انسان پر اْس کے خیالات کو ظاہر کرتا ہے اور صبح کو تاریک بنا دیتا ہے اورزمین کے اونچے مقامات پر چلتا ہے۔اْس کا نام خداوند رب لا فواج ہے۔“
“For, lo, he that formeth the mountains, and createth the wind, and declareth unto man what is his thought, that maketh the morning darkness, and treadeth upon the high places of the earth, The Lord, The God of hosts, is his name.”
5۔اے خداوند! آسمان تیرے عجائب کی تعریف کرے گا۔مقدسوں کے مجمع میں تیری وفاداری کی تعریف ہو گی۔
6۔کیونکہ فلک پر خداوند کا نظیر کون ہے؟
8۔ اے خداوند لشکروں کے خدا! تجھ سا زبردست کون ہے؟ تیری وفاداری تیرے چوگرد ہے۔
9۔ سمندر کے جوش و خروش پر تو حکمرانی کرتا ہے۔ تو اْس کی اٹھتی لہروں کو تھما دیتا ہے۔
11۔ آسمان تیرا ہے۔ زمین بھی تیری ہے۔ جہان اور اْس کی معموری کو تو ہی نے قائم کیا۔
12۔ شمال اور جنوب کو پیدا کرنے والا تو ہی ہے۔
15۔مبارک ہے وہ قوم جو خوشی کی للکار کو پہچانتی ہے۔وہ اے خداوند!جو تیرے چہرے کے نور میں چلتے ہیں۔
16۔وہ دن بھر تیرے نام سے خوشی مناتے ہیں۔اور تیری صداقت سے سرفراز ہوتے ہیں۔
17۔کیونکہ اْن کی قوت کی شان تو ہی ہے۔اور تیرے کرم سے ہمارا سینگ بلند ہو گا۔
5. The heavens shall praise thy wonders, O Lord: thy faithfulness also in the congregation of the saints.
6. For who in the heaven can be compared unto the Lord?
8. O Lord God of hosts, who is a strong Lord like unto thee? or to thy faithfulness round about thee?
9. Thou rulest the raging of the sea: when the waves thereof arise, thou stillest them.
11. The heavens are thine, the earth also is thine: as for the world and the fulness thereof, thou hast founded them.
12. The north and the south thou hast created them.
15. Blessed is the people that know the joyful sound: they shall walk, O Lord, in the light of thy countenance.
16. In thy name shall they rejoice all the day: and in thy righteousness shall they be exalted.
17. For thou art the glory of their strength: and in thy favour our horn shall be exalted.
درسی وعظ
درسی وعظ
بائبل
1۔آسمان خدا کا جلال ظاہر کرتا ہے اورفضا اْس کی دستکاری دکھاتی ہے۔
2۔دِن سے دِن بات کرتا ہے اور رات کو رات حکمت سِکھاتی ہے۔
1 The heavens declare the glory of God; and the firmament sheweth his handywork.
2 Day unto day uttereth speech, and night unto night sheweth knowledge.
1۔ خدا نے ابتدا میں زمین و آسمان کو پیدا کیا۔
26۔ پھر خدا نے کہا کہ ہم انسان کو اپنی صورت پر اپنی شبیہ کی مانند بنائیں اور وہ سمندر کی مچھلیوں اور آسمان کے پرندوں اور چوپائیوں اور تمام زمین اور سب جانداروں پر جو زمین پر رینگتے ہیں اختیار رکھیں۔
27۔ اور خدا نے انسان کو اپنی صورت پر پیدا کیا۔ خدا کی صورت پر اْس کو پیدا کیا۔ نر اور ناری اْن کو پیدا کیا۔
28۔ خدا نے اْن کو برکت دی اور کہا پھلو اور بڑھو اور زمین کو معمور ومحکوم کرو اور سمندر کی مچھلیوں اور ہوا کے پرندوں اور کل جانوروں پر جو زمین پر چلتے ہیں اختیار رکھو۔
31۔ اور خدا نے سب پر جو اْس نے بنایا تھا نظر کی اور دیکھا کہ بہت اچھا ہے۔
1 In the beginning God created the heaven and the earth.
26 And God said, Let us make man in our image, after our likeness: and let them have dominion over the fish of the sea, and over the fowl of the air, and over the cattle, and over all the earth, and over every creeping thing that creepeth upon the earth.
27 So God created man in his own image, in the image of God created he him; male and female created he them.
28 And God blessed them, and God said unto them, Be fruitful, and multiply, and replenish the earth, and subdue it: and have dominion over the fish of the sea, and over the fowl of the air, and over every living thing that moveth upon the earth.
31 And God saw every thing that he had made, and, behold, it was very good.
7۔ حیوانوں سے پوچھ اور وہ تجھے سکھائیں گے اور ہوا کے پرندوں سے دریافت کر اور وہ تجھے بتائیں گے۔
8۔ یا زمین سے بات کر اور وہ تجھے سکھائے گی اور سمندر کی مچھلیاں تجھے بیان کریں گی۔
9۔ کون نہیں جانتا کہ اِن سب باتوں میں خداوند ہی کا ہاتھ ہے جس نے یہ سب بنایا؟
10۔ اْسی کے ہاتھ میں ہر جاندار کی جان اورکل بنی آدم کا دم ہے۔
7 …ask now the beasts, and they shall teach thee; and the fowls of the air, and they shall tell thee:
8 Or speak to the earth, and it shall teach thee: and the fishes of the sea shall declare unto thee.
9 Who knoweth not in all these that the hand of the Lord hath wrought this?
10 In whose hand is the soul of every living thing, and the breath of all mankind.
1۔ اور خداوند کے بندہ موسیٰ کی وفات کے بعد ایسا ہوا کہ خداوند نے اْس کے خادم نون کے بیٹے یشوع سے کہا۔
2۔ میرا بندہ موسیٰ مر گیا ہے سو اب تو اْٹھ اور اِن سب لوگوں کو ساتھ لے کر یردن کے پار اْس ملک میں جا جسے مَیں اْن کو یعنی بنی اسرائیل کو دیتا ہوں۔
3۔ جس جس جگہ تمہارے پاؤں کا تلوہ ٹکے اْس کو جیسا میں نے موسیٰ کو کہا ہے میں نے تم کو دیا۔
5۔ تیری زندگی بھر کوئی شخص تیرے سامنے کھڑا نہ رہ سکے گا جیسے میں موسیٰ کے ساتھ تھا ویسے ہی تیرے ساتھ رہوں گا۔ مَیں نہ تجھ سے دستبردار ہوں گا نہ تجھ کو چھوڑوں گا۔
10۔تب یشوع نے لوگوں کے منصوب داروں کو حْکم دیا کہ
1 …it came to pass, that the Lord spake unto Joshua the son of Nun, Moses’ minister, saying,
2 Moses my servant is dead; now therefore arise, go over this Jordan, thou, and all this people, unto the land which I do give to them, even to the children of Israel.
3 Every place that the sole of your foot shall tread upon, that have I given unto you, as I said unto Moses.
5 There shall not any man be able to stand before thee all the days of thy life: as I was with Moses, so I will be with thee: I will not fail thee, nor forsake thee.
10 Then Joshua commanded the officers of the people, saying,
5. Joshua 3 : 5 (Sanctify)-7, 15, 16 (to 1st :), 17
5 …Sanctify yourselves: for to morrow the Lord will do wonders among you.
6 And Joshua spake unto the priests, saying, Take up the ark of the covenant, and pass over before the people. And they took up the ark of the covenant, and went before the people.
7 And the Lord said unto Joshua, This day will I begin to magnify thee in the sight of all Israel, that they may know that, as I was with Moses, so I will be with thee.
15 And as they that bare the ark were come unto Jordan, and the feet of the priests that bare the ark were dipped in the brim of the water, (for Jordan overfloweth all his banks all the time of harvest,)
16 That the waters which came down from above stood and rose up upon an heap very far from the city Adam, that is beside Zaretan:
17 And the priests that bare the ark of the covenant of the Lord stood firm on dry ground in the midst of Jordan, and all the Israelites passed over on dry ground, until all the people were passed clean over Jordan.
5۔۔۔۔اپنے آپ کو مقدس کرو کیونکہ کل کے دِن خداوند تمہارے درمیان عجیب و غریب کام کرے گا۔
6۔پھر یشوع نے کاہنوں سے کہا تم عہد کے صندوق کو لے کر لوگوں کے آگے آگے پار اْترو چنانچہ وہ عہد کے صندوق کو لے کر لوگوں کے آگے آگے چلے۔
7۔اور خداوند نے یشوع سے کہا آج کے دِن سے میں تجھے سب اسرائیلیوں کے سامنے سرفرازکرنا شروع کروں گاتاکہ وہ جان لیں کہ جیسے میں موسیٰ کے ساتھ رہا ویسے ہی تیرے ساتھ رہوں گا۔
15۔اور جب عہد کے صندوق کے اْٹھانے والے یردن پر پہنچے اور اِن کاہنوں کے پنجے صندوق کو اْٹھائے ہوئے تھے کنارے کے پانی میں ڈوب گئے(کیونکہ فصل کے تمام ایام میں یردن کا پانی چاروں طرف اپنے کناروں سے اوپر چڑھ کربہا کرتا ہے)۔
16۔جو پانی اوپر سے آتا تھا وہ خوب دور آدم کے پاس جو ضرتان کے برابر ایک شہر ہے رک کر ایک ڈھیر ہو گیا۔
17۔اور وہ کاہن جو عہد کا صندوق اْٹھائے ہوئے تھے یردن کے بیچ میں سوکھی زمین پر کھڑے رہے اور سب اسرائیلی خشک زمین پر ہو کر گزرے۔جب تک کہ ساری قوم صاف یردن کے پار ہو گئی۔
1۔ جب اسرائیل مصر سے نکل آیا یعنی یعقوب کا گھرانا اجنبی زبان قوم سے۔
2۔ تو یہوداہ اْس کا مقدِس اور اسرائیل اْس کی مملکت ٹھہرا۔
3۔ یہ دیکھتے ہی سمندر بھاگا۔ یردن پیچھے ہٹ گیا۔
4۔ پہاڑ مینڈھوں کی طرح اچھلے پہاڑیاں بھیڑ کے بچوں کی طرح کودیں۔
5۔ اے سمندر! تجھے کیا ہوا کہ تو بھاگتا ہے؟ اے یردن! تجھے کیا ہوا کہ تو پیچھے ہٹتا ہے؟
6۔ اے پہاڑو! تم کو کیا ہوا کہ تم مینڈھوں کی طرح اْچھلتے ہو؟ اے پہاڑیو! تم کو کیا ہوا کہ تم بھیڑ کے بچوں کی طرح کودتی ہو؟
7۔ اے زمین تو رب کے حضور۔ یعقوب کے خدا کے حضور تھرتھرا۔
8۔ جو چٹان کو جھیل اور چقماق کو پانی کا چشمہ بنا دیتا ہے۔
1 When Israel went out of Egypt, the house of Jacob from a people of strange language;
2 Judah was his sanctuary, and Israel his dominion.
3 The sea saw it, and fled: Jordan was driven back.
4 The mountains skipped like rams, and the little hills like lambs.
5 What ailed thee, O thou sea, that thou fleddest? thou Jordan, that thou wast driven back?
6 Ye mountains, that ye skipped like rams; and ye little hills, like lambs?
7 Tremble, thou earth, at the presence of the Lord, at the presence of the God of Jacob;
8 Which turned the rock into a standing water, the flint into a fountain of waters.
7۔ اور یسوع اپنے شاگردوں کے ساتھ جھیل کی طرف چلا گیا اور گلیل سے ایک بڑی بھیڑ پیچھے ہو لی اور یہودیہ۔
8۔ اور یروشلیم اور ادومیہ اور یردن کے پار صور اور صیدا کے آس پاس سے ایک بڑی بھیڑ یہ سن کر کہ وہ کیسے بڑے کام کرتا ہے اْس کے پاس آئی۔
9۔پس اْس نے اپنے شاگردوں سے کہا بھیڑ کی وجہ سے ایک چھوٹی کشتی میرے لئے تیار رہے تاکہ وہ مجھے دبا نہ ڈالیں۔
10۔کیونکہ اْس نے بہت لوگوں کو اچھا کیا تھا۔
7 …Jesus withdrew himself with his disciples to the sea: and a great multitude from Galilee followed him, and from Judæa,
8 And from Jerusalem, and from Idumæa, and from beyond Jordan; and they about Tyre and Sidon, a great multitude, when they had heard what great things he did, came unto him.
9 And he spake to his disciples, that a small ship should wait on him because of the multitude, lest they should throng him.
10 For he had healed many;
35۔اْسی دن جب شام ہوئی تو اْس نے اْن سے کہا آؤ پار چلیں۔
36۔اور وہ بھیڑ کو چھوڑ کر اْسے جس حال میں وہ تھا کشتی پر ساتھ لے چلے اور اْس کے ساتھ اور کشتیاں بھی تھیں۔
37۔تب بڑی آندھی چلی اور لہریں کشتی پر یہاں تک آئیں کہ کشتی پانی سے بھری جاتی تھی۔
38۔اور وہ خود پیچھے کی طرف گدی پر سو رہا تھا۔ پس اْنہوں نے اْسے جگا کر کہا اے استاد کیا تجھے فکر نہیں کہ ہم ہلاک ہوئے جاتے ہیں؟
39۔ اُس نے اٹھ کر ہوا کوڈانٹا اورپانی سے کہا ساکت ہو۔ تھم جا! پس ہوا بند ہوگئی اوربڑا امن ہوگیا۔
40۔ پھر اُن سے کہا تم کیوں ڈرتے ہو؟ اب تک ایمان نہیں رکھتے؟
41۔ اور وہ نہایت ڈرگئے اورآپس میں کہنے لگے یہ کون ہے کہ ہوا اورپانی بھی اِس کا حکم مانتے ہیں؟
35 And the same day, when the even was come, he saith unto them, Let us pass over unto the other side.
36 And when they had sent away the multitude, they took him even as he was in the ship. And there were also with him other little ships.
37 And there arose a great storm of wind, and the waves beat into the ship, so that it was now full.
38 And he was in the hinder part of the ship, asleep on a pillow: and they awake him, and say unto him, Master, carest thou not that we perish?
39 And he arose, and rebuked the wind, and said unto the sea, Peace, be still. And the wind ceased, and there was a great calm.
40 And he said unto them, Why are ye so fearful? how is it that ye have no faith?
41 And they feared exceedingly, and said one to another, What manner of man is this, that even the wind and the sea obey him?
1۔ زمین اور اْس کی معموری خداوند ہی کی ہے۔ جہان اور اْس کے باشندے بھی۔
2۔ کیونکہ اْس نے سمندروں پر اْس کی بنیاد رکھی اور سیلابوں پر اْسے قائم کیا۔
10۔یہ جلال کا بادشاہ کون ہے؟لشکروں کا خداند۔وہی جلال کا بادشاہ ہے۔
1 The earth is the Lord’s, and the fulness thereof; the world, and they that dwell therein.
2 For he hath founded it upon the seas, and established it upon the floods.
10 Who is this King of glory? The Lord of hosts, he is the King of glory.
خدا کائنات کو،بشمول انسان،خلق کرتا اور اْس پر حکومت کرتا ہے۔ یہ کائنات روحانی خیالات سے بھری پڑی ہے، جنہیں وہ تیار کرتا ہے، اور وہ اْس عقل کی فرمانبرداری کرتے ہیں جو انہیں بناتے ہیں۔
God creates and governs the universe, including man. The universe is filled with spiritual ideas, which He evolves, and they are obedient to the Mind that makes them.
۔۔۔ انسان، خدا کی قدرت کی عکاسی کرتے ہوئے، پوری زمین اور اْس کے تمام لشکروں پر حاکمیت رکھتا ہے۔
…man, reflecting God's power, has dominion over all the earth and its hosts.
یہ مانتے ہوئے کہ انسان خالق ہے بشر خدا کی تخلیق کو کبھی نہیں سمجھ سکتے۔ پہلے سے تخلیق شدہ خدا کے فرزند صرف تب اپنی پہچان پاتے ہیں جب انسان ہستی کی سچائی کو پا لیتا ہے۔سچائی یہ ہے کہ حقیقی، مثالی انسان اسی تناسب میں ظاہر ہوتے ہیں جب جھوٹے اور مادی غائب ہوتے ہیں۔۔۔۔روحانی طور پر یہ سمجھنا کہ ماسوائے ایک خالق، خدا کے اور کوئی نہیں، ساری تخلیق کو ایاں کرتا، صحائف کی تصدیق کرتا، علیحدگی، یا درد اور ازلی اور کامل اور ابدی انسانیت کی شیریں یقین دہانی لاتا ہے۔
Mortals can never understand God's creation while believing that man is a creator. God's children already created will be cognized only as man finds the truth of being. Thus it is that the real, ideal man appears in proportion as the false and material disappears. … Spiritually to understand that there is but one creator, God, unfolds all creation, confirms the Scriptures, brings the sweet assurance of no parting, no pain, and of man deathless and perfect and eternal.
کائنات کو، انسان کی مانند، اس کے الٰہی اصول، خدا، کی طرف سے سائنس کے ذریعے واضح کیا جانا چاہئے، تو پھر اسے سمجھا جا سکتا ہے، لیکن جب اسے جسمانی حواس کی بنیاد پر واضح کیا جاتا ہے اور نشوونما، بلوغت اور زوال کے ماتحت ہوتے ہوئے پیش کیا جاتا ہے،تو کائنات، انسان کی مانند، ایک معمہ بن جاتا ہے اوریہ جاری رکھنا چاہئے۔
پیروی، ملاپ اور دلکشی عقل کی ملکیتیں ہیں۔یہ الٰہی اصول سے تعلق رکھتے ہیں، اور یہ خیالی قوت کی تعدیل کی حمایت کرتے ہیں، جس نے زمین کو اس کے مدار میں چھوڑا اور متکبر لہروں سے کہا، ”یہاں تک پر آگے نہیں۔“
روح تمام چیزوں کی زندگی، مواد اور تواتر ہے۔ ہم قوتوں کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔ انہیں چھوڑ دیں تو مخلوق نیست ہو جائے گی۔ انسانی علم انہیں مادے کی قوتیں کہتا ہے،لیکن الٰہی سائنس یہ واضح کرتی ہے کہ وہ مکمل طور پر الٰہی عقل کے ساتھ تعلق رکھتی ہیں اور اس عقل میں میراث رکھتی ہیں، اور یوں انہیں اْن کے جائز گھر اور درجہ بندی میں بحال کرتی ہے۔
The universe, like man, is to be interpreted by Science from its divine Principle, God, and then it can be understood; but when explained on the basis of physical sense and represented as subject to growth, maturity, and decay, the universe, like man, is, and must continue to be, an enigma.
Adhesion, cohesion, and attraction are properties of Mind. They belong to divine Principle, and support the equipoise of that thought-force, which launched the earth in its orbit and said to the proud wave, "Thus far and no farther."
Spirit is the life, substance, and continuity of all things. We tread on forces. Withdraw them, and creation must collapse. Human knowledge calls them forces of matter; but divine Science declares that they belong wholly to divine Mind, are inherent in this Mind, and so restores them to their rightful home and classification.
دنیا عقل کے بنا، اْس ذہانت کے بنا شدید متاثر ہو گی جو طوفانوں کو اپنی گرفت میں دبائے رکھتی ہے۔ نہ ہی فلسفہ اور نہ ہی تشکیک پرستی اْس سائنس کے بڑھنے میں رکاوٹ بن سکتے ہیں جو عقل کی بالادستی کو ظاہر کرتی ہے۔ عقل کی طاقت کا طبعی فہم عقل کے جلال کو بڑھاتا ہے۔قربت، نہ کہ فاصلہ اِس نظریے کو مسحور کرتا ہے۔
زمین کو تشکیل دینے والی آمیختہ معدنیات یا مجتمع مواد، مادوں کوایک دوسرے کے ساتھ جوڑ کر رکھنے والی نسبت، طول و عرض، فاصلے اور فلکی اجسام کے چکر تب حقیقی اہمیت نہیں رکھتے جب ہم یہ یاد کرتے ہیں کہ اِن سب کو روح میں انسان اور کائنات کی ترجمانی کے ذریعے روحانی حقیقت کو جگہ دینی چاہئے۔ جب یہ سب کیا جاتا ہے تو اِس تناسب میں، انسان اور کائنات کو ہم آہنگ اور ابدی پایا جاتا ہے۔
The world would collapse without Mind, without the intelligence which holds the winds in its grasp. Neither philosophy nor skepticism can hinder the march of the Science which reveals the supremacy of Mind. The immanent sense of Mind-power enhances the glory of Mind. Nearness, not distance, lends enchantment to this view.
The compounded minerals or aggregated substances composing the earth, the relations which constituent masses hold to each other, the magnitudes, distances, and revolutions of the celestial bodies, are of no real importance, when we remember that they all must give place to the spiritual fact by the translation of man and the universe back into Spirit. In proportion as this is done, man and the universe will be found harmonious and eternal.
سر گرداں طاقت مادی یقین ہے، اندھی قوت کا دیا ہوا غلط نام، حکمت کی بجائے مرضی، لافانی کی بجائے فانی عقل کی پیداوارہے۔ یہ سر ِ اول موتیا ہے، بھسم کرنے والی آگ کا شعلہ ہے، طوفان کی سانس ہے۔ یہ گرج چمک اور طوفان ہے، یہ وہ سب ہے جو خودغرضی، بدکاری، بے ایمانی اور ناپاکی ہے۔
اخلاقی اور روحانی شاید روح سے تعلق رکھتے ہیں، جو ”ہوا کو اپنی مٹھی“ میں جمع کر لیتا ہے؛ اور یہ تعلیم سائنس اور ہم آہنگی کے ساتھ یکجا ہوتی ہے۔ سائنس میں، خدا کے مخالف آپ کوئی قوت نہیں رکھ سکتے، اور جسمانی احساسات کو ان کی جھوٹی گواہی سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔ نیکی کے لئے آپ کے رسوخ کا انحصار اس وزن پر ہے جو آپ درست سکیل پر ڈالتے ہیں۔ جو نیکی آپ کرتے ہیں اور ظاہری جسم آپ کو محض قابلِ حصول قوت فراہم کرتے ہیں۔ بدی کوئی طاقت نہیں ہے۔ یہ طاقت کا تمسخر ہے جوجلد ہی اپنی کمزوری کو دھوکہ دیتا اور کبھی نہ اٹھنے کے لئے گر جاتا ہے۔
Erring power is a material belief, a blind miscalled force, the offspring of will and not of wisdom, of the mortal mind and not of the immortal. It is the headlong cataract, the devouring flame, the tempest's breath. It is lightning and hurricane, all that is selfish, wicked, dishonest, and impure.
Moral and spiritual might belong to Spirit, who holds the "wind in His fists;" and this teaching accords with Science and harmony. In Science, you can have no power opposed to God, and the physical senses must give up their false testimony. Your influence for good depends upon the weight you throw into the right scale. The good you do and embody gives you the only power obtainable. Evil is not power. It is a mockery of strength, which erelong betrays its weakness and falls, never to rise.
یسوع نے کہا ”مجھے تو معلوم تھا تْو ہمیشہ میری سْنتا ہے“؛ اور اْس نے لعذر کو زندہ کیا، طوفان کو تھاما، بیمار کو شفا دی، پانی پر چلا۔یہاں مادے کے مقابلے میں روحانی قدرت کی برتری پر یقین رکھنے کا الٰہی اختیار ہے۔
ایک معجزہ خدا کے قانون کو پورا کرتا ہے، لیکن اْس قانون کو توڑتا نہیں۔ یہ حقیقت خود معجزے کی نسبت زیادہ پْر اسرار لگتی ہے۔ زبور نویس نے یہ گایا: ”اے سمندرتجھے کیا ہواکہ تُو بھاگتا ہے؟ اے یردن!تجھے کیا ہوا کہ تو پیچھے ہٹتا ہے؟ اَے پہاڑو! تمکو کیا ہوا کہ تُم مینڈھوں کی طرح اچھلتے ہو؟ اے پہاڑیو! تمکو کیا ہواکہ تُم بھیڑ کے بچوں کی طرح کودتی ہو؟اَے زمین تُو رب کے حضور۔ یعقوب کے خدا کے حضور تھرتھرا۔“ یہ معجزہ کوئی اختلاف متعارف نہیں کراتا، بلکہ خدا کے ناقابل تبدیل قانون کی سائنس کو قائم کرتے ہوئے بنیادی ترتیب کو واضح کرتا ہے۔ صرف روحانی ارتقا ء ہی الٰہی قوت کی مشق کرنے کے قابل ہے۔
Jesus said: "I knew that Thou hearest me always;" and he raised Lazarus from the dead, stilled the tempest, healed the sick, walked on the water. There is divine authority for believing in the superiority of spiritual power over material resistance.
A miracle fulfils God's law, but does not violate that law. This fact at present seems more mysterious than the miracle itself. The Psalmist sang: "What ailed thee, O thou sea, that thou fleddest? Thou Jordan, that thou wast driven back? Ye mountains, that ye skipped like rams, and ye little hills, like lambs? Tremble, thou earth, at the presence of the Lord, at the presence of the God of Jacob." The miracle introduces no disorder, but unfolds the primal order, establishing the Science of God's unchangeable law. Spiritual evolution alone is worthy of the exercise of divine power.
روح کی کائنات الٰہی اصول یا زندگی کی تخلیقی قوت کی عکاسی کرتی ہے جو عقل کی کثیر اشکال کو دوبارہ جنم دیتی اور مشترکہ تصوریعنی انسان کے اجماع پر حکمرانی کرتی ہے۔درخت اور جڑی بوٹی خود کی کسی افزائشی قوت کی وجہ سے پھل پیدا نہیں کرتے، بلکہ عقل کی وجہ سے جس میں سب کچھ شامل ہوتا ہے۔ایک مادی دنیا فانی عقل اور انسان ایک خالق کے معنی پیش کرتے ہیں۔سائنسی الٰہی تخلیق فانی عقل اور کائنات کو خدا کی تخلیق کردہ ظاہر کرتی ہے۔
لا متناہی عقل ابدیت کے ذہنی مالیکیول کی طرف سے سب کو خلق کرتی اور اْن پر حکومت کرتی ہے۔ سب کا یہ الٰہی اصول اْس کی تخلیق کی پوری سائنس اور آرٹ اور انسان اور کائنات کی لافانیت کو ظاہر کرتا ہے۔تخلیق ہمیشہ سے ظاہر ہو رہی ہے اور اسے اپنے لازوال ذرائع کی فطرت کے باعث ظاہر ہونا جاری رکھنا چاہئے۔ بشری فہم اس ظہور کو الٹ کر دیتا ہے اور خیالات کو مادی کہتا ہے۔ لہٰذہ غلط تشریح کے ساتھ الٰہی خیال انسانی یا مادی عقیدے کے معیار تک گرتا دکھائی دیتا ہے، جسے مادی انسان کہا جاتا ہے۔لیکن بیج اس کے اندر ہی ہے،محض ایسے ہی جیسے الٰہی عقل سب کچھ ہے اور سب کچھ پیدا کرتی ہے، جیسے عقل کثیر کرنے والی ہے، اورعقل کا لامتناہی خیال، انسان اور کائنات پیداوار ہے۔واحد ذہانت یا سوچ کا مواد، ایک بیج یا ایک پھول خدا ہے، جو اس کا خالق ہے۔عقل سب کی روح ہے۔ عقل وہ زندگی، سچائی اور محبت ہے جو سب پر حکومت کرتی ہے۔
The universe of Spirit reflects the creative power of the divine Principle, or Life, which reproduces the multitudinous forms of Mind and governs the multiplication of the compound idea man. The tree and herb do not yield fruit because of any propagating power of their own, but because they reflect the Mind which includes all. A material world implies a mortal mind and man a creator. The scientific divine creation declares immortal Mind and the universe created by God.
Infinite Mind creates and governs all, from the mental molecule to infinity. This divine Principle of all expresses Science and art throughout His creation, and the immortality of man and the universe. Creation is ever appearing, and must ever continue to appear from the nature of its inexhaustible source. Mortal sense inverts this appearing and calls ideas material. Thus misinterpreted, the divine idea seems to fall to the level of a human or material belief, called mortal man. But the seed is in itself, only as the divine Mind is All and reproduces all — as Mind is the multiplier, and Mind's infinite idea, man and the universe, is the product. The only intelligence or substance of a thought, a seed, or a flower is God, the creator of it. Mind is the Soul of all. Mind is Life, Truth, and Love which governs all.
فطرت فطری، روحانی قانون اور الٰہی محبت سنائی دیتی ہے، لیکن انسانی عقیدہ فطرت کی غلط تشریح کرتا ہے۔ سرد علاقے، سورج والے گرم ترین علاقے، بلند پہاڑیاں، اونچی ہوائیں، مضبوط بہاؤ، سر سبز گھاٹیاں، موسمی پھول، جلالی آسمان، سب عقل کی جانب اشارہ کرتے ہیں یعنی اْس روحانی ذہانت کی طرف جسے وہ منعکس کرتے ہیں۔ پھولوں جیسے رسول الوہیت کی تصویری تحریر ہیں۔شمس اور سیارے بڑے اسباق کی تعلیم دیتے ہیں۔ ستارے رات کو خوبصورت بناتے ہیں اور چھوٹی پتی قدرتی طور پر روشنی کی طرف مڑ جاتی ہے۔
Nature voices natural, spiritual law and divine Love, but human belief misinterprets nature. Arctic regions, sunny tropics, giant hills, winged winds, mighty billows, verdant vales, festive flowers, and glorious heavens, — all point to Mind, the spiritual intelligence they reflect. The floral apostles are hieroglyphs of Deity. Suns and planets teach grand lessons. The stars make night beautiful, and the leaflet turns naturally towards the light.
خدا لامحدود ہے، اِس لئے وہ ہمیشہ موجود ہے، اور اِس کے علاوہ کوئی طاقت ہے نہ کوئی موجودگی ہے۔لہٰذہ کائنات کی روحانیت ہی تخلیق کی واحد حقیقت ہے۔
God is infinite, therefore ever present, and there is no other power nor presence. Hence the spirituality of the universe is the only fact of creation.
روز مرہ کے فرائ
منجاب میری بیکر ایڈ
روز مرہ کی دعا
اس چرچ کے ہر رکن کا یہ فرض ہے کہ ہر روز یہ دعا کرے: ’’تیری بادشاہی آئے؛‘‘ الٰہی حق، زندگی اور محبت کی سلطنت مجھ میں قائم ہو، اور سب گناہ مجھ سے خارج ہو جائیں؛ اور تیرا کلام سب انسانوں کی محبت کو وافر کرے، اور اْن پر حکومت کرے۔
چرچ مینوئیل، آرٹیکل VIII، سیکشن 4۔
مقاصد اور اعمال کا ایک اصول
نہ کوئی مخالفت نہ ہی کوئی محض ذاتی وابستگی مادری چرچ کے کسی رکن کے مقاصد یا اعمال پر اثر انداز نہیں ہونی چاہئے۔ سائنس میں، صرف الٰہی محبت حکومت کرتی ہے، اور ایک مسیحی سائنسدان گناہ کو رد کرنے سے، حقیقی بھائی چارے ، خیرات پسندی اور معافی سے محبت کی شیریں آسائشوں کی عکاسی کرتا ہے۔ اس چرچ کے تمام اراکین کو سب گناہوں سے، غلط قسم کی پیشن گوئیوں،منصفیوں، مذمتوں، اصلاحوں، غلط تاثر ات کو لینے اور غلط متاثر ہونے سے آزاد رہنے کے لئے روزانہ خیال رکھنا چاہئے اور دعا کرنی چاہئے۔
چرچ مینوئیل، آرٹیکل VIII، سیکشن 1۔
فرض کے لئے چوکس
اس چرچ کے ہر رکن کا یہ فرض ہے کہ وہ ہر روز جارحانہ ذہنی آراء کے خلاف خود کو تیار رکھے، اور خدا اور اپنے قائد اور انسانوں کے لئے اپنے فرائض کو نہ کبھی بھولے اور نہ کبھی نظر انداز کرے۔ اس کے کاموں کے باعث اس کا انصاف ہوگا، وہ بے قصور یا قصوارہوگا۔
چرچ مینوئیل، آرٹیکل VIII، سیکشن 6۔